بہت بار آپ سے آنلائن شاپنگ کی ہمیشہ اچھا تجربہ رھا ۔ مگر آج جو آڈر ملا اس کا سائز سمال یا میڈیم ہے جبکے میں نے ایکسل 16 نمبر آڈر کیا تھا۔ مگر ایشو یہ بھی ہے ک ٹیگ 16 کا ہی لگا ہوا ہے۔
میں یہ کیسے چینج کرواں۔ کیونکہ باہر نہی جا سکتی اپنے صحت کے ایشوز کی وجہ سے☹️
The fabric is exceptionally fine and lightweight — perfect for beating the summer heat. The refreshing color and pleasant prints make it a highly recommended choice for the season